آبنائے ہرمز

ہمارے منجمد فنڈز بطور ہرجانہ حاصل کرنے والے کسی فریق کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے : ایران

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے منجمد ایرانی رقم سے متاثرہ جہازوں کو ہرجانہ ادا کرنے کی ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز مسترد کر دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایرانی سرکاری میڈیا نے مسلح افواج کی اعلیٰ مشترکہ کمان (سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی) کے حوالے سے آج منگل کے روز خبر دی ہے کہ ایران کے منجمد اثاثے اپنے متاثرہ جہازوں کے ہرجانے کے طور پر حاصل کرنے والی کسی بھی کمپنی یا ملک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مسلح افواج کی کمان کے ترجمان ابراہیم ذو الفقاری نے خلیج میں ایران کے ہاتھوں متاثر ہونے والے جہازوں کو منجمد ایرانی رقم سے ہرجانہ ادا کرنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کو مسترد کر دیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں