ویڈیو: مالکی نے شام اور سعودی سرحد سے فوج واپس بلا لی
العربیہ کے برادر چینل 'الحدث' کو ایک ویڈیو فوٹیج موصول ہوئی ہے جس میں نوری المالکی کے 2500 فوجیوں کو مشرقی کربلاء کے صحراء میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ فوجی سعودی عرب اور شامی سرحدوں سے واپسی کر رہے تھے۔
ان فوجیوں کی نشاندہی شعلہ بیان شیعہ رہنما مقتدی الصدر کے نمائندے سید محمد طالقانی اور عراقی پارلیمنٹ کے رکن فاطم کریتی نے کی۔
فوجیوں میں شامل ایک فوجی افسر نے انٹرویو میں بتایا کہ اسے اپنے ہتھیار وہیں چھوڑنے کے بعد سرحد خالی کرنے کا حکم ملا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ فوجی انخلاء کے وقت بھوک اور پیاس سے ہلاک ہوتے جا رہے ہیں۔
-
مالکی کے وفادار فوجیوں کے رقص کی ویڈیوز جاری
سماجی رابطے کی ویڈیو ویب سائٹ پر عراقی وزیر اعظم نوری المالکی کے وفادار فوجیوں کی ...
مشرق وسطی -
نوری المالکی عالمی دہشت گرد ہے: طارق ہاشمی
"مالکی پر تقنید کرنے والے سب 'داعش' کے لوگ ہیں"
مشرق وسطی -
مالکی کے فرزند حمودی عراق کے نئے عُدی ہو گئے؟
پسرِ وزیر اعظم پر کار سرکار میں مداخلت اور کاروباری سودے طے کرانے کا الزام
ایڈیٹر کی پسند