دمشق سے سفارتی تعلقات بحال نہیں کریں گے: سعودی عرب
سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار ذریعے نے اخبارات میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ ریاض حکومت شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ سفارتی نمائندگی بحال کرنے پر غور کر رہی ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی"واس" نے وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ "ارم" نیوز نیٹ ورک کی جانب سے شائع کی گئی شام سے سفارتی تعلقات کی بحالی کی خبر محض جھوٹ کا پلندہ ہے، جس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ سعودی حکومت شام کی موجودہ حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال نہیں کرے گی۔
-
سعودی عرب: شام میں زہریلی گیس کے حملوں کی مذمت
عالمی برادری سے شامی حکومت کے خلاف سخت اقدام کا مطالبہ
مشرق وسطی -
سعودی عرب کا شام پراقوام متحدہ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
جنرل اسمبلی کے نام خط میں شام میں سنگین انسانی صورت حال پر اظہار تشویش
مشرق وسطی -
سعودی عرب کا شام کے خلاف فیصلہ کن اقدام کا مطالبہ
عالمی برادری شامی عوام کے انسانی المیے کو روکنے کے لیے سنجیدہ موقف اختیارکرے: ...
مشرق وسطی