حوثیوں کو یمن پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے : عادل الجبیر
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بیجنگ میں ایک غیرملکی ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے باور کرایا کہ حوثی ملیشیاؤں کو یمن پر کنٹرول حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی حکومت کا دفاع کیا جائے گا۔ الجبیر نے ملیشیاؤں کو ہدایت کی کہ ان کے سامنے پُر امن حل کے تحت آنے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔
سعودی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ امن بات چیت کو دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سے گیند ملیشیاؤں کے کورٹ میں ہے۔
چین میں بیجنگ یونی ورسٹی میں ایک لیکچر کے دوران عادل الجبیر نے اس جانب توجہ دلائی کہ ایران.. یمن پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اسلحے کے ذریعے حوثیوں کی سپورٹ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران بحرین ، سعودی عرب اور کویت اسلحہ اور دھماخیز مواد اسمگل کرنے کی کوششیں سے بھی باز نہیں آ رہا۔
-
شام کے بحران پر روس کے ساتھ مشاورت جاری ہے: عادل الجبیر
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے باور کرایا ہے کہ شامی بحران کے حوالے سے مملکت اور ...
مشرق وسطی -
عادل الجبیر کی کیری اور رائس کے ساتھ مشرق وسطی پر بات چیت
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بدھ کے روز واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری ...
بين الاقوامى -
عادل الجبیر اور جان کیری میں اچانک ملاقات ،داعش مخالف جنگ پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے امریکی ہم منصب جان کیری سے واشنگٹن میں اچانک ...
بين الاقوامى