عراق : شیعہ وقف بیورو کے سربراہ کے بیان پر مسیحی برادری چراغ پا
عراق میں مسیحی برادری نے ہفتے کے روز ملک میں شیعہ وقف بیورو کے سربراہ علاء الموسوی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ الموسوی کی اُس وڈیو کے منظر عام پر آںے کے بعد کیا گیا ہے جس میں اُس نے کہا کہ " نَصاریٰ سے قِتال (لڑائی) کرنا نا گزیر ہے یہاں تک کہ وہ اسلام لے آئیں یا پھر جِزیہ ادا کریں"۔
عراقی دارالحکومت بغداد میں 180 مسیحی خاندانوں نے مذکورہ وڈیو کلپ پھیل جانے کے بعد شیعہ وقف بیورو کے سربراہ کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔
ادھر بیبلیون موومنٹ کے سکریٹری جنرل ریان الکلدانی نے شیعہ وقف بیورو کے سربراہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مسیحیوں کے خلاف نفرت پھیلا رہا ہے۔
-
’عراق پر’بدرالشیعی‘ کا نظریہ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے‘
’شیعہ بدر‘ کا نظریہ اختیار کرنے والوں کا کڑا احتساب کیاجائے:النجیفی
مشرق وسطی -
عراقی شیعہ ملیشیا کی شام اور عراق پرقبضے کی دھمکی
ایران کے پروردہ ایک عراقی شیعہ ملیشیا ’عصائب اھل الحق‘ کے سربراہ نے ...
مشرق وسطی -
وزیراعظم نواز شریف کو عرب، امریکا سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت
شاہ سلمان نے تیونس ،عراق اورمراکش کی قیادت کو بھی سربراہ اجلاس میں شرکت کے دعوت ...
بين الاقوامى