تاریخ کے لیے تصویر.. یونانی باختر کی نہیں بلکہ ایک شامی کی !
اس تصویر کو دیکھ کوئی بھی شخص یہ ہی سمجھے گا کہ یہ یونانی باختر شخصیات کے بارے میں کسی تاریخی کتاب سے لی گئی ہے۔ تاہم رنج و الم میں ڈُوبی ہوئی اس تصویر کی حقیقت مذکورہ گمان سے بہت دُور ہے۔
'عبید الکعکہ جی' نامی اس شخص کا تعلق شام کے شہر الرقّہ سے ہے۔ کیمرے کی آنکھ نے بے بسی کے اس پیکر کے چہرے کو محفوظ کیا ہی تھا کہ اس کے کچھ دیر بعد وہ اس دنیا سے چل بسا۔
یہ تصویر بنا کسی تفصیل اور توصیف کے شام کے المیے اور دکھ کی داستان سنا رہی ہے۔ اپنے شہر پر بم باری اور اس کی تباہی کے سبب اس شخص کی آنکھوں میں نظر آتی دہشت اور غم.. یہ سب کچھ اس واسطے کافی ہے کہ ہم جان لیں کہ شام میں کیا ہو رہا ہے !
-
الرقہ کے بچوں کا نفسیاتی علاج نظر انداز نہ کیا جائے : سیو دی چلڈرن تنظیم
بچوں کے حقوق کی بین الاقوامی تنظیم Save the Children نے مطالبہ کیا ہے کہ شام کے ...
مشرق وسطی -
الرقہ کے ہزاروں محصورین کی زندگیاں خطرے میں ہیں:ایمنسٹی
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے ایک بیان میں خبردار ...
مشرق وسطی -
الرقہ میں 2000 داعشی جنگجوؤں کی موجودگی کا امریکی دعویٰ
’داعش‘ مخالف عالمی اتحاد میں امریکا کے خصوصی ایلچی نے دعویٰ کیا ہے کہ ...
مشرق وسطی