"بن لادن گروپ" کا الحرمین الشریفین کے تمام منصوبے جلد مکمل کرنے کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

بن لادن گروپ نے واضح کیا ہے کہ وہ نجی کمپنی کے طور پر کاروبار جاری رکھے گی۔حکومت کے ساتھ تعاون کا سلسلہ برقرار رہیگا۔

الحرمین الشریفین کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا۔ ان میں سے کچھ چند ماہ قبل شروع ہوئے ہیں۔ مثال کے طور پر آب زمزم کے کنوئیں کے منصوبے کو رمضان 1439ھ سے قبل مکمل کر لیا جائیگا۔

کمپنی نے انٹرنیٹ پر اعلامیہ جاری کرکے توجہ دلائی ہے کہ انتظامیہ کو ایسی اطلاعات ملی ہیں کہ گروپ میں شامل بعض فریق استحقاق کے بدلے حکومت کے حق میں کمپنی کے اپنے حصص سے دستبردار ہونے کے لئے پر تول رہے ہیں۔ گروپ کا کہنا ہے کہ وہ اس قسم کی تبدیلیوں کے حوالے سے پُرامید ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں