سعودی عرب: غیر ملکی ڈرائیوروں کے لیے نئی شرط

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

گھریلو عملے کے پروگرام ”مساند“ نے واضح کیا ہے کہ سجل تجاری رکھنے یا ملازم پیشہ سعودی خواتین ہی ڈرائیور درآمد کر سکتی ہیں۔

وزارت محنت و سماجی بہبود نے گھریلو عملے کی درآمد کے طریقہ کار میں ترامیم کر دیں۔ وزارت اس امر کی کوشش کر رہی ہے کہ صرف ایسے شہریوں کو باہر سے ملازم لانے کی اجازت دی جائے جو غیر ملکی عملے کی تنخواہ اور انکی مطلوبہ ضرورتیں پوری کرنے کی مالی استطاعت رکھتے ہوں۔

ان دنوں مملکت میں 20لاکھ گھریلو ملازم ہیں۔ ان میں 2 تہائی ملازم خواتین ہیں۔ 800تا 1200ریال اوسط تنخواہ دی جارہی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں