سعودی عرب، امارات اور کویت کا بحرین میں اقتصادی اصلاحات میں مدد کا اعلان
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور کویت نے کہا ہے کہ وہ بحرین میں اقتصادی اصلاحات اور اس کے مالیاتی استحکام کے لیے عن قریب مشترکہ امدادی پروگرام کا اعلان کیا جائے گا۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تینوں ممالک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بحرینی حکام کے ساتھ منامہ کے مالیاتی استحکام کو مضبوط بنانے میں معاونت کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب۔ کویت اور متحدہ عرب امارات سمیت خطے کے دیگر برادر ممالک بحرین میں مالیاتی استحکام اور اقتصادی اصلاحات کو کامیاب بنانے کے لیے مشترکہ امدادی پروگرام پرعمل درآمد کا جلد آغاز کریں گے۔
-
سعودی عرب سے امدادی سامان سے لدے تین طیارے عدن پہنچ گئے
سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے امداد اور ریلیف نے امدادی سامان سے لدے ...
بين الاقوامى -
سرحدوں کو لاحق خطرات کے دفاع کے لیے سعودی عرب کی مدد کریں گے: امریکا
امریکا نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض کی جانب ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب کی عالمی کپ کے آخری پول میچ میں مصر کے خلاف دو ایک سے شاندار فتح
سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیم روس میں کھیلے جارہے فیفا عالمی کپ فٹ بال ٹورنا ...
بين الاقوامى