تصاویر کے آئینے میں : ملائیشیا کے سلطان اور روسی ملکہ حسن کی شادی
ملائیشیا کے بادشاہ سلطان محمد پنجم کی روس کی سابق ملکہ حسن اوکسانا ویویڈینا کے ساتھ شادی نے عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ اوکسانا نے 2015ء میں ماسکو میں ملکہ حسن کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
شادی کی تقریب 22 نومبر کو ماسکو کے مشہور BARVICHA CONCERT HALL میں منعقدہ ہوئی۔ اس عظیم الشان تقریب میں ملائیشیا کے سلطان اپنے قومی لباس میں موجود تھے جب کہ دلہن اوکسانا نے روس کا روایتی عروسی ملبوس زیب تن کیا ہوا تھا۔
ملائیشیا کے میڈیا کے مطابق اوکسانا نے سلطان محمد پنجم کی اہلیہ بننے کے لیے تقریبا چھ ماہ قبل اسلام قبول کر لیا تھا۔ تاہم وہ کبھی بھی ملک کی ملکہ نہیں بن سکتیں کیوں کہ ملکہ کا خطاب حاصل کرنے کے لیے ملائیشیا کی حقیقی آبادی سے تعلق ہونا لازم ہے۔
ملائیشیا کے سلطان پہلے سے شادی شدہ ہیں تاہم ان کی کوئی اولاد نہیں ہے۔
-
ملائیشیا : حزب اختلاف کی اہم ترین شخصیات کے لیے عام معافی
ملائیشیا میں قید سیاسی رہ نما انور ابراہیم کو آج بدھ کے روز مکمل معافی دے دی گئی ...
بين الاقوامى -
ملائیشیا: مہاتیر محمد کی تاریخی فتح، اپوزیشن اتحاد نے الیکشن جیت لیا
ملائیشیا کی حزب اختلاف کے اتحاد نے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی زیر صدارت ...
بين الاقوامى -
ملائیشیا میں فلسطینی پروفیسر کے قاتل کا اصل چہرہ!
مقتول فلسطینی پروفیسر کی بیوہ کا وطن واپس لوٹنے کا اعلان
مشرق وسطی