یمن : تعز صوبے میں حوثی ملیشیا کے 8 جنگجو ہلاک
یمن کے جنوب مشرقی صوبے تعز میں سرکاری فوج کے ساتھ لڑائی میں ایران نواز دہشت گرد حوثی ملیشیا کے 8 ارکان مارے گئے۔
یمنی وزارت دفاع کے زیر انتظام ویب سائٹ "ستمبر نیٹ" کے مطابق مارے جانے والے حوثی جنگجو صبر الموادم ضلع کے مشرق میں الشقب کے محاذ پر بعض علاقوں میں دراندازی کی کوشش کر رہے تھے۔ یمنی فوج نے ان دہشت گردوں کی کوشش کو پسپا کر دیا اور 8 جنگجوؤں کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کے بعد بقیہ حوثی باغی فرار ہو کر پیچھے ہٹ جانے پر مجبور ہو گئے۔
الشقب کا محاذ صبر الموادم ضلع کا مرکزی دروازہ شمار کیا جاتا ہے۔
-
یمن: حوثی ملیشیا نے زبید میں تاریخی اور نادر مخطوطے لوٹ لیے
یمن میں مقامی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ باغی حوثی ملیشیا نے اتوار کے روز زبید شہر ...
مشرق وسطی -
حوثی باغی یمن میں ڈرونز کا استعمال بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں : عرب اتحاد
سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ...
بين الاقوامى -
حوثی لیڈر یمن میں ایرانی تیل کی خریدو فروخت میں سرگرم
اقوام متحدہ کی جانب سے یمن میں حوثیوں کی ایرانی تیل کی سپلائی کی رپورٹ کے بعد ...
مشرق وسطی