سعودی عرب کی تیونس میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک سینیر عہدہ دار نے برادر عرب ملک تیونس میں کل جمعرات کو ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے عہدیدار نےتیونس میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی۔ دھماکوں کےنتیجے میں جاں بحق ہونے والے شہریوں‌ کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی۔ سعودی حکام نے برادر ملک تیونس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے واقعات پر تیونس کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں