سعودی عرب کے شہر طائف کے جنوب میں واقع گاؤں "الدارین" اپنی قدیم تاریخ کے سبب امتیازی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں واقع قلعے، کھیت اور خوب صورت پہاڑ یہ سب اس گاؤں کو منفرد شان بخشتے ہیں۔ الدارین کی تاریخ 700 برس سے زیادہ پرانی ہے۔ اس گاؤں کو مملکت کے سیاحتی مقامات میں شمار کیا جاتا ہے۔
طائف کے جنوب میں وادی ترعہ میں واقع الدارین گاؤں کی چند خوب صورت تصاویر معاصر عزیز ’’سبق‘‘ نیوز پورٹل کے توسط سے سامنے آئی ہیں۔ ان میں گاؤں کا قدرتی جمال اور زرعی پیداوار واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔
یہ گاؤں قدیم وقتوں کے تاریخی قلعوں کے سبب منفرد پہچان رکھتا ہے۔ یہ قلعے پتھروں اور لکڑی سے بنائے گئے۔
-
سعودی عرب میں صارف عدالتوں سے استفادے کے لیے نئی جوڈیشل سروس کا اجرا
سعودی عرب کی وزارت انصاف نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نئی سروس کا اجرا کیا ہے۔ اس نئی سروس سے صارف عدالتوں سے متعلق تمام کیسز سے صارفین کو 'ناجز' ... مشرق وسطی -
سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے کی نئی عمارت کی خریداری کے معاہدے کی منظوری
سعودی عرب میں تعینات امریکی سفیر "جان ابی زید" نے دارالحکومت الریاض میں نئے امریکی سفارت خانے کے لیے پراپرٹی کی خریداری کےسمجھوتے پردستخط کر ... مشرق وسطی -
سعودی عرب: مختلف علاقوں میں بارشوں، دھند، آندھی اور سمندری طغیانی کی وارننگ
سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے مملکت کے بعض علاقوں میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران بارشوں، دھند، تیز ہواؤں، ریت کے غبار اور سمندری موجوں میں ... مشرق وسطی