فرانسیسی صدر دسمبر میں سعودی عرب، امارات اور قطر کا دورہ کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

فرانس کے صدر عمانویل ماکروں خلیجی خطے کے سرکاری دورے کے دوران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ کریں گے۔

صدارتی دفتر کے حوالے سے سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے صدر 3 اور 4 دسمبر کو سرکاری دورہ کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں