ایران میں پانچ مشتبہ جاسوس گرفتار

پانچوں پر الزام ہے کہ وہ اسرائیل کے لیے جاسوسی کرتے تھے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایران پولیس نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے ایک گروہ کے سربراہ سمیت 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارے ارنا نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ جاسوسی کرنے والے اس نیٹ ورک کا تعلق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے ساتھ ہے۔
تاہم پولیس نے ابھی یہ ظآہر نہیں کیا کہ یہ پانچوں جاسوسی کرنے والے مشتبہ افراد ایرانی نیشنل تھے یا غیر ایرانی۔ پولیس ذرائع نے فی الحال ان کی شہریت ظاہر نہیں کی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں