سعودی عرب میں ایک کار میں موجود شخص کو آگ لگا کرزندہ جلانے کے واقعے نے عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔
دوسری طرف جدہ شہر میں پیش آنے والے اس واقعے میں ملوث ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پرپوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص ایک کار کوآگ لگا رہا ہے جس میں اس کا ڈرائیور بھی موجود ہے۔ کار میں موجود شخص کی آتش زدگی سے موت وقع ہوجاتی ہے۔
پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے جس کے بعد اس کے خلاف مزید قانونی کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوشن کے سامنے پیش کردیا گیا ہے۔
اسی تناظر میں سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ "اسنیپ چیٹ" پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے "جدہ میں کرائم" حادثے کی جائے وقوعہ سے ایک ویڈیو شائع کی جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
سعودی عرب میں عربی زبان کے قدیم ترین اور نایاب نسخے
کل اتوار کو شاہ عبدالعزیز پبلک لائبریری نے عربی زبان کے سائنس، ادب، فنون اور لغات ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب میں خاتون اور اس کے غیرملکی شوہر کو 111 سال قید کی سزا
سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے اعلان کیا کہ ایک خاتون شہری اور اس کے ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب: ڈاک اور پارسل کی لوکلائزیشن کے نفاذ کا اعلان
پہلے مرحلے میں 14 پوسٹل سرگرمیوں کو 100 فیصد تک مقامی بنایا گیا
مشرق وسطی