طائف میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو معلمات سمیت چار افراد جاں بحق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے شہر طائف کے شمال میں دو گاڑیوں کی آمنے سامنے سے ٹکر کے نتیجے میں دو معلمات سمیت کم سے کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ٹریفک حادثے میں استانیاں، ایک شہری اور ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ وہ طائف کے شمال میں واقع المحانی ہائی اسکول میں اپنی ڈیوٹی پر جا رہے تھے۔

حادثے کے نتیجے میں دو دیگر افراد کی موت بھی واقع ہوئی۔ ان میں اسکول کی گاڑی کا ڈرائیور اور ایک دوسرا شہری بھی شامل ہیں۔

متعلقہ حکام نے دونوں گاڑیوں کو سڑک سے ہٹانے کے بعد جائے حادثہ پر کارروائی کی جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں