عازمین کے لیے عمرہ کی بکنگ کرتے وقت کن اہم ہدایات پرعمل کرنا ضروری ہے؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی وزارت برائے حج و عمرہ کی طرف سے عازمین کے لیے عمرہ کی بکنگ کے حوالے سے تین اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

وزارت حج نے ضیوف الرحمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمرہ کی مناسک آسانی اور سہولت سے ادا کرنے کے لیے عمرہ کے لیے اپوائنٹمنٹ بک کرواتے وقت ہجوم کے اوقات سے بچنا یقینی بنائیں۔

ہدایات میں واضح کیا گیا ہے کہ آنے والے عمرہ زائرین اجازت نامہ پیش کرنے کے علاوہ، مقررہ وقت اور تاریخ پر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں