سعودی عرب کے شہری دفاع کی ٹیموں نے مملکت کی وسطی گورنری القصیم میں بریدہ ڈاریکٹوریٹ میں سیلابی ریلے میں پھنسی بس میں موجود طالبات سمیت 9 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔
سعودی شہری دفاع نے "ایکس" پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے کہا کہ سعودی عرب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے شہری دفاع کی ٹیموں کی ایک ویڈیو کو پوسٹ کیا۔ جس میں یونیورسٹی کالج سے تعلق رکھنے والی ایک بس کے اندر طالبات کو بچا لیا گیا۔ یہ بس بریدہ کے مشرق میں واقع شعیب الطرفیہ میں سیلابی ریلے میں پھنس گئی تھی۔
باص طالبات عالق وسط جريان تاريخي ل شعيب الطرفية الان شرق #بريده س ٨.٠٠ صباح الأحد ١٨ جماداخر ١٤٤٥ #بريده_الان #القصيم #القصيم_الان #امطار_القصيم
— مجموعة مناخ الجزيرة (@ClimatJazeera) December 31, 2023
عضوالمجموعة بارق الريف عبدالعزيز المنصور pic.twitter.com/PuJkiyKsFc
جبکہ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے شہریوں سے احتیاط برتنے اور محفوظ مقامات پر رہنے اور سیلاب، پانی کے دلدل اور وادیوں میں پانی جمع ہونے والے مقامات سے دور رہنے کی ہدایت کی۔
-
سعودی عرب کی خواتین کا صنعتوں میں بھی کردار بڑھنے لگا
سعودی عرب کے نائب وزیر برائے صنعت و معدنی وسائل فارس بن صالح الصقعبی نے کہا ہے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب: کھانے پینے کی اشیاء سے بھرے فوڈ ٹرکوں کا انوکھا میلہ
ریاض کے مزیدار کھانوں کے لیے سجائے گئے 'فوڈ ٹرک' میلے میں ایک سو سے زائد آپریٹرز ...
بين الاقوامى -
سعودی عرب کھجوروں کی پیداوار پر بین الاقوامی کانفرنس، 53 ملین ڈالر کے معاہدے
سعودی دارالحکومت ریاض میں کھجوروں کی پیداوار کے سلسلے میں دو درجن سے زائد معاہدات ...
ایڈیٹر کی پسند