وقت مطالعہ
گھنٹہ
اردنی فوج نے بدھ کے روز کہا کہ غزہ کے شہر خان یونس میں واقع اس کا ملٹری فیلڈ ہسپتال ارد گرد کے علاقے میں اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں بری طرح تباہ ہو گیا ہے۔
ایک بیان میں فوج نے کہا کہ اس نے اسرائیل کو "بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی" کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
اسی بارے میں
-
امریکہ غزہ جنگ بندی کے نئے معاہدے کے بدلے یرغمالوں کی رہائی کے لیے پر امید
امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ قطر کے ذریعے ہونے والی بات چیت اسرائیل اور حماس کے ...
بين الاقوامى -
غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف جنگ 2025ء تک جاری رہ سکتی ہے: نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف جنگ ...
مشرق وسطی -
غزہ میں دو قسم کی سرنگوں اور وسیع سرنگ نیٹ ورک سے اسرائیلی فوج حیران
غزہ کی پٹی میں تقریبا چار ماہ سے جاری حماس اوراسرائیلی فوج کی لڑائی میں حماس کے ...
مشرق وسطی