غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتے کو بتایا کہ سات اکتوبر سے اب تک تقریباً سات ماہ کے دوران حماس-اسرائیل جنگ میں کم از کم 34,654 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
وزارت نے ایک بیان میں کہا، مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی تقریباً 32 اموات بھی شامل ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ سات اکتوبر کے حملے کے نتیجے میں شروع ہونے والی جنگ میں 77،908 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
نیتن یاھو کمزور حماس کی غزہ میں حکمرانی کو ترجیح دیتے ہیں: اسرائیلی اخبار
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی سےمتعلق بالواسطہ مذاکرات ...
مشرق وسطی -
پیرس پولیس غزہ جنگ کا خاتمہ چاہنے والے طلبہ کا دھرنا ختم کرنے میں کامیاب
فرانس کی پولیس نے جنگ مخالف طلبہ کے خلاف جمعہ کے روز کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس ...
بين الاقوامى -
غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے تمام وفود قاہرہ پہنچ گئے، جلد ملاقات متوقع
حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں کئی مہینوں سے جاری جنگ جس نے دنیا بھر میں وسیع ...
مشرق وسطی