اسرائیل نے رفح میں اپنے زمینی فوج کےحملے کے تین ہفتے مکمل ہونے کے بعد منگل کے روز شہر کے وسطی حصے میں بھی ٹینک بھیج دیے ہیں۔ تین ہفتے مکمل ہونے پر اسرائیلی ٹینکوں کو مقامی لوگوں نے وسطی رفح میں نقل و حرکت کرتے دیکھا ہے۔
دوسری جانب غزہ کے انتہائی جنوب میں اور مصری سرحد سے جڑے شہر کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
ادھر وسطی شہر کے علاقے العدوا مسجد کے آس پاس بھی اسرائیلی ٹینک دیکھے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے اس بارے میں ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ تاہم یہ کہا ہے رفح آپریشن کے حوالے سے جلد بیان جاری کیا جائے گا۔
-
رفح کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے مصری فوجی کی شناخت جاری
اسرائیلی اور مصری افواج کے درمیان گذشتہ روز پیش آنے والے سرحدی واقعے کی تحقیقات ...
بين الاقوامى -
رفح پر اسرائیلی حملے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا
غزہ کے شہر رفح پر اسرائیلی فوج کی شدید بمباری میں شہریوں کی اموات پر اقوام متحدہ ...
مشرق وسطی -
رفح کراسنگ کھولنے کی بین الاقوامی تحریک کمزور پڑ رہی ہے: ذرائع
ایک طرف امریکہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک غزہ کی رفح لینڈ کراسنگ کو دوبارہ ...
بين الاقوامى