سعودی نائب وزیر خارجہ سے شامی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید الخریجی سے جمعرات کو وزارت کے ہیڈکوارٹر میں شام کے سفیر سے ملاقات کی۔

مملکت کے سرکاری خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید الخریجی سے شام کے سفیر ڈاکٹر محمد ایمن سوسان کے ساتھ ملاقات کے موقع پر مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں