غزہ جنگ میں اموات 39,583 ہو گئیں: وزارتِ صحت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

غزہ کی وزارتِ صحت نے اتوار کو بتایا کہ اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان جنگ کے تقریباً دس ماہ میں فلسطینی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 39,583 ہو گئی ہے۔

وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 33 اموات شامل ہیں جبکہ سات اکتوبر کے حملے کے نتیجے میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 91,398 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں