غزہ میں پولیو ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے: ڈبلیو ایچ او

اگست میں ایک بچہ پولیو سے جزوی مفلوج ہو گیا تھا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پیر کے روز کہا کہ وسطی غزہ میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔

اگست میں ٹائپ ٹو پولیو وائرس سے ایک بچے کے جزوی طور پر مفلوج ہو جانے کے بعد امدادی گروپوں نے گذشتہ ماہ ویکسینیشن کا پہلا دور منعقد کیا۔ یہ 25 سالوں میں علاقے میں اس طرح کا پہلا کیس تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں