غزہ : اسرائیلی فوج کی طرف سے یحییٰ سنوار کی تصویر والے ' لیف لٹ ' پھینکے گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی فوجی طیاروں کی طرف سے یحییٰ سنوار کے قتل کے بعد ان کی تصویر والے ' لیف لٹ' غزہ میں پھینکے گئے ہیں۔ اس لیفٹ میں یحییٰ سنوار کی لاش کی تصویر کے ساتھ ایک لکھا ہوا پیغام بھی دیا گیا ہے۔

اس اسرائیلی پیغام میں اہل غزہ کو دھمکانے کے انداز میں کہا گیا ہے کہ ' اب غزہ پر حماس کی حکمرانی نہیں رہ سکے گی۔ ' یہ ایک طرح سے نیتن یاہو کے تازہ ترین بیانات کی ہی باز گشت ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں