جنگ بندی اعلان سے قبل حزب اللہ کے درجنوں اہداف پر اسرائیلی بمباری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ بدھ کے روز شروع ہونے والی جنگ بندی سے پہلے حزب اللہ کے درجنوں اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں میں بیروت، طائر اور نبطیہ میں واقع حزب اللہ کے کمانڈ سینٹرز، لانچرز اور ہتھیاروں کے ذخیرہ ڈپوؤں کو نشانہ بنایا ہے ۔ اسرائیلی فوج کے مطابق شام اور لبنان میں سمگلنگ کے راستوں کو بھی ٹارگٹ کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں