'مشرق سے' آنے والا ڈرون روک لیا: اسرائیلی فوج
وقت مطالعہ
گھنٹہ
اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے مشرق کی سمت سے ملک کی طرف آنے والا ایک ڈرون روک لیا۔
فوج نے ایک بیان میں کہا، "کچھ دیر پہلے اسرائیلی بحریہ کی ایک میزائل کشتی نے ایک ڈرون روکا جو مشرق سے اسرائیلی علاقے کی طرف آرہا تھا۔"
اسی بارے میں
-
امریکی فوجی عہدیدار کی حزب اللہ-اسرائیل جنگ بندی کی نگرانی کے لیے بیروت آمد
امریکی فوج کے ایک اعلیٰ عہدیدار بیروت پہنچے ہیں تاکہ حزب اللہ-اسرائیل کے درمیان ...
مشرق وسطی -
لبنان : 'اسرائیلی بمباری نے ہمارا سب کچھ تباہ کر دیا'
نباتیہ کے بازار پر لہرانے والا حزب اللہ کا جھنڈا جنوبی لبنان میں ملبے کے ڈھیر پر ...
مشرق وسطی -
سات اکتوبر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا: اسرائیل
وہ ورلڈ سینٹرل کچن تنظیم کا ملازم تھا: تحقیقات میں دعویٰ
مشرق وسطی