روس اور ایران پر انحصار کے باعث بشار الاسد نے حلب کا کنٹرول کھو دیا: امریکہ کا الزام

روس اور ایران پر انحصار کے باعث الاسد نے حلب کا کنٹرول کھو دیا: امریکہ کا الزام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

امریکہ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ روس اور ایران پر انحصار کی وجہ سے شام کے رہنما بشار الاسد حلب کا کنٹرول کھو بیٹھے ہیں۔

قومی سلامتی کونسل کے ترجمان شان سیویٹ نے ایک بیان میں کہا، "روس اور ایران پر انحصار" کے ساتھ ساتھ شام کے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے 2015 کے امن عمل کے ساتھ آگے بڑھنے سے انکار کے باعث "ایسے حالات پیدا ہوئے جو اب سامنے آ رہے ہیں"۔

انہوں نے مزید کہا: "امریکہ کا اس حملے سے کوئی تعلق نہیں جس کی قیادت ایک نامزد دہشت گرد تنظیم حیات تحریر الشام (ایچ ٹی ایس) کر رہی ہے۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں