وقت مطالعہ
گھنٹہ
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کے علاقے العلا میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زائد سے ملاقات کی۔
یہ دوستانہ ملاقات العلا کے سرمائی خیمے کے اندر ہوئی جس کے دوران میں دونوں شخصیات کے بیچ ذاتی دل چسپی کے موضوعات پر بات چیت ہوئی۔