شام نے سعودی عرب کو سات ملین نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

شام میں بندرگاہوں کی انتظامیہ نے "بسکٹ" کے پیکجوں میں چھپائی گئی 7 ملین نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا جو سعودی عرب جانے والی کھیپ میں چھپائی گئی تھیں۔

نصیب بارڈر کراسنگ پر شام کے کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے ایک بڑی کھیپ کو ضبط کرنے کی تصدیق کی ہے جسے سعودی عرب کو برآمد کرنے کے لیے تیار کردہ بسکٹ کی کھیپ کے اندر احتیاط سے چھپایا گیا تھا۔کھیپ نمبر 1638 میں ضبط کی گئی مقدار 7 ملین نشہ آور گولیوں پر مشتمل تھی۔

زمینی اور سمندری بندرگاہوں کی جنرل اتھارٹی نے العربیہ کو جاری ایک بیان میں اس عزم کا اظہار کیا کہ شام کے اندر شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے اور علاقائی ماحول کی حفاظت کے لیےاپنا کردارا ادا کرے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں