وقت مطالعہ
گھنٹہ
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے اٹلی کے وزیر اعظم جارجیا میلونی سے فون پر بات چیت کی ہے۔
دونوں رہنماؤں نے کئی علاقائی اور بین الاقوامی امور پر گفتگو کی اور سلامتی اور استحکام کے حصول کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔