سعودی وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب مارکو روبیو کی اہم ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کینیڈا میں منعقدہ جی سیون (G7) وزارتی اجلاس کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب مارکو روبيو سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور انہیں مزید فروغ دینے کے امکانات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر علاقائی اور بین الاقوامی حالات و واقعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ مختلف عالمی امور پر جاری مشترکہ کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں