راس تنورۃ میں سعودی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد جاں بحق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے وزارتِ توانائی کے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ اتوار کی صبح راس تنورۃ میں سعودی آرامکو کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ تمام سعودی شہری تھے۔

اہلکار نے بتایا ہے کہ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

ایس پی اے نے کہا، "وزارتِ توانائی متأثرین کے خاندانوں سے گہری تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار اور دعا کرتی ہے کہ خدا ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں شہداء کا درجہ عطا کرے۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں