چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ [آئی ایس پی آر] کے مطابق راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران فریقین نے دفاع اور سلامتی کے امور سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
قبل ازیں سعودی وفد نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بھی ملاقات کی۔
-
پاکستان سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سے کارپوریٹ فارمنگ کے لیے چھ ارب ڈالر کا خواہاں
کارپوریٹ فارمنگ میں سرمایہ کاری کے لیے پاکستان متعدد سعودی کمپنیوں سے بات چیت کر ...
پاكستان -
سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے
پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور نے جمعرات کو کہا کہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ...
پاكستان -
سعودی فوڈیکس نمائش میں شریک واحد پاکستانی کمپنی مشترکہ کاروباری منصوبوں کی متلاشی
سعودی عرب کی معروف بین الاقوامی خوراک نمائش فوڈیکس سعودی کے 10ویں ایڈیشن میں شرکت ...
پاكستان