پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے سینٹ کام مرکزی کمان کے دفتر کے دورے کے موقع پر کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ [آئی ایس پی آر] کے مطابق فلوریڈا میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے معاملات، خصوصا علاقائی سلامتی کے شعبے میں تعاون پر مبنی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بیان میں بتایا گیا کہ فریقین نے مشترکہ تربیت کے امور پر بات چیت کی اور سینٹ کام اور پاک فوج کے درمیان تربیتی پروگرامات میں اضافے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔
اس موقع پر جنرل عاصم نے سینٹ کام جوائنٹ آپریشنز سنٹر کا بھی دورہ کیا۔
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی یو این سکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس سے ملاقات
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکہ میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل ...
پاكستان -
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات
جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل سی ...
پاكستان -
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ
پاکستان فوج کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے دورے پر ...
پاكستان