امریکہ: روس کا خیرسن سے انخلا  یوکرین کی اہم فوجی پیشرفت ہے امریکہ: روس کا خیرسن سے انخلا یوکرین کی اہم فوجی پیشرفت ہے
یوکرین کے لیے واشنگٹن کی حمایت بھرپور اور غیرمشروط ہے: مشیر امریکی قومی سلامتی
بين الاقوامى
برطانیہ یوکرین کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے 1000 میزائل دینگے: سوناک برطانیہ یوکرین کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے 1000 میزائل دینگے: سوناک
برطانوی وزیر اعظم کا یوکرینی صدر کو فون، سردیوں کیلئے 25 ہزار جیکٹس فراہم کرنے کی بھی یقین دہانی
بين الاقوامى
یوکرین میں ایک لاکھ سے زائد روسی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے: امریکی کمانڈر یوکرین میں ایک لاکھ سے زائد روسی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے: امریکی کمانڈر
اب تک 40 ہزار یوکرینی شہری بھی اس تنازع میں ہلاک ہو چکے: جنرل مارک ملی
بين الاقوامى
زیلنسکی کا امریکا پر امن قائم ہونے تک زیلنسکی کا امریکا پر امن قائم ہونے تک "مضبوط اتحاد" برقرار رکھنے پر زور
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکیوں سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ یوکرین میں "امن کے دوبارہ قیام" تک "مضبوط اتحاد کو برقرار...
بين الاقوامى
’’ہم کیف کو ایک پیسہ نہیں بھیجیں گے‘‘  : ریپبلکن  قانون   ساز بھڑک اٹھیں ’’ہم کیف کو ایک پیسہ نہیں بھیجیں گے‘‘ : ریپبلکن قانون ساز بھڑک اٹھیں
روس کے فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے مغرب اور امریکہ کی جانب سے یوکرین کو ساز و سامان اور ہتھیاروں کی فراہمی جاری ہے۔ کئیف...
بين الاقوامى
امریکہ یوکرین کو ٹینکوں اور طیارہ شکن توپوں کی تجدید کے لیے فنڈز فراہم کر رہا امریکہ یوکرین کو ٹینکوں اور طیارہ شکن توپوں کی تجدید کے لیے فنڈز فراہم کر رہا
یوکرین کو ہتھیاروں کو منتقلی اور فوجی تربیت کی نگرانی کیلئے جرمنی میں سیکورٹی امدادی ہیڈ کوارٹرز قائم
بين الاقوامى
روس کو ڈرون اور میزائل فراہم کرنے کا ایرانی منصوبہ کسی صورت قبول نہیں: نیٹو روس کو ڈرون اور میزائل فراہم کرنے کا ایرانی منصوبہ کسی صورت قبول نہیں: نیٹو
" ایران ڈرونز کی نمائش کر رہا اور روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کرنے پر غور کر رہا‘‘: سٹولٹن برگ کی استنبول میں ایک پریس کانفرنس
بين الاقوامى
یوکرینی فوج نے 10 ڈرونز  مار گرائے، ماسکو کے راکٹ لانچروں سے 80 حملے یوکرینی فوج نے 10 ڈرونز مار گرائے، ماسکو کے راکٹ لانچروں سے 80 حملے
روسی بمباری کے بعد زاپوریجیا نیوکلیئر پاور پلانٹ نے کام بند کردیا، بجلی کی ہائی وولٹیج لائنیں تباہ
بين الاقوامى
ترک صدرایردوآن اناج کی برآمدکےمعاہدے پر پوتین اورزیلنسکی سے بات چیت کریں گے ترک صدرایردوآن اناج کی برآمدکےمعاہدے پر پوتین اورزیلنسکی سے بات چیت کریں گے
ترک وزیرخارجہ نے منگل کے روزکہا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان آیندہ دنوں میں اپنے روسی اور یوکرینی ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت کریں...
بين الاقوامى
روس کا یوکرینی دارالحکومت پر50 سے زیادہ کروز میزائلوں سے حملہ،بجلی کا نظام درہم برہم روس کا یوکرینی دارالحکومت پر50 سے زیادہ کروز میزائلوں سے حملہ،بجلی کا نظام درہم برہم
یوکرین میں روسی فوجی آپریشن پیر کے روز ایک نئے دن جاری ہے، جب کہ روسی فوج کے یونٹ یوکرین کے علاقوں پر مکمل کنٹرول بڑھانے اور کییف...
بين الاقوامى
یوکرینی اناج کی برآمدات کا معاہدہ معطل؛امریکی تبصرے پرروس کاسخت ردِّعمل یوکرینی اناج کی برآمدات کا معاہدہ معطل؛امریکی تبصرے پرروس کاسخت ردِّعمل
واشنگٹن میں متعیّن روسی سفیرنے اقوام متحدہ کی ثالثی میں بحیرۂ اسود کے راستے اناج کی برآمدات کے معاہدے میں اپنے ملک کی شرکت معطل...
بين الاقوامى
روس کی یوکرین کے ساتھ اناج کی برآمدات کے معاہدے میں شرکت معطل  روس کی یوکرین کے ساتھ اناج کی برآمدات کے معاہدے میں شرکت معطل 
روس نے کریمیا میں اپنے بحری جہازوں پرڈرون حملوں کے بعد یوکرین کی بندرگاہوں سے زرعی اجناس برآمد کرنے کے معاہدے میں شرکت معطل کردی...
بين الاقوامى
روسی بحریہ نے سیفستوپول بندرگاہ پر ڈرون حملہ ’پسپا‘ کر دیا روسی بحریہ نے سیفستوپول بندرگاہ پر ڈرون حملہ ’پسپا‘ کر دیا
روسی بحریہ نے روس کے زیر قبضہ جزیرہ نما کریمیا میں واقع سیفستوپول بندرگاہ پر ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔اس بندرگاہ پر روس کا...
بين الاقوامى
یوکرین میں جنگ کیلئے ہمارے 3 لاکھ نئے فوجی متحرک ہوگئے ہیں: روس یوکرین میں جنگ کیلئے ہمارے 3 لاکھ نئے فوجی متحرک ہوگئے ہیں: روس
ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے جمعہ اعلان کر دیا کہ ریزرو فوجیوں کی عارضی بھرتیاں مکمل...
بين الاقوامى
یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار تیار کئے جارہے: روس نے امریکہ سے باضابطہ شکایت کر دی یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار تیار کئے جارہے: روس نے امریکہ سے باضابطہ شکایت کر دی
روس کی جانب سے پہلی مرتبہ امریکہ پر یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیاروں کے پروگرام کی مالی معاونت کا الزام عائد کیے ہوئے 8 ماہ گزر چکے...
بين الاقوامى
یوکرین میں امریکی سیٹلائٹ استعمال ہوئے تو ان پر حملہ کردیں گے: روس کی تنبیہ یوکرین میں امریکی سیٹلائٹ استعمال ہوئے تو ان پر حملہ کردیں گے: روس کی تنبیہ
یوکرین جنگ میں روس اور امریکہ تنازعہ خلا تک پہنچ گیا۔ روس نے یوکرین جنگ کے حوالے امریکی سیٹلائٹ کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی...
بين الاقوامى
روس اور ایران کے روس اور ایران کے "اتحاد" کے سامنے اسرائیل کی "غیر جانبداری" پر یوکرینی صدر سخت ناراض
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پیر کے روز اسرائیل کو سخت تنقید کا نشاہ بنایا ہے۔ انہوں نے اپنے کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کے...
بين الاقوامى