اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر تازہ فضائی حملے اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر تازہ فضائی حملے
اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں متعدد اہداف پر حملوں کا سلسلہ شروع کیا،...
مشرق وسطی
اسرائیل غزہ میں مخصوص ایکس رے مشینیں لانے کی اجازت نہیں دے رہا:وزارتِ صحت اسرائیل غزہ میں مخصوص ایکس رے مشینیں لانے کی اجازت نہیں دے رہا:وزارتِ صحت
غزہ میں حماس کی انتظامیہ کے تحت وزارت صحت نے جمعرات کے روز اسرائیل پرالزام عاید کیا ہے کہ وہ محصور فلسطینی علاقے میں مریضوں کے...
مشرق وسطی
اسرائیل کے غزہ پرفضائی حملوں کے بعد روس کا’انتہائی ضبط وتحمل‘ پر زور اسرائیل کے غزہ پرفضائی حملوں کے بعد روس کا’انتہائی ضبط وتحمل‘ پر زور
روس نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ سال جنگ کے بعد ایک مرتبہ پھرتشدد میں بدترین اضافے پرفریقین سے انتہائی ضبط وتحمل کا مظاہرہ کرنے...
مشرق وسطی
اسرائیل کا غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اسرائیل کا غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
اسرائیلی فضائیہ نے سنیچر کے روز اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے زیر نگین غزہ کی ساحلی پٹی پر بمباری کی۔ صہیونی فوج نے دعوی کیا ہے کہ...
مشرق وسطی
اسرائیل میں کام کی پابندیوں میں نرمی کے بعدغزہ میں عبرانی سیکھنے والوں میں اضافہ اسرائیل میں کام کی پابندیوں میں نرمی کے بعدغزہ میں عبرانی سیکھنے والوں میں اضافہ
اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کے اپنے ہاں کام کرنے پرعاید پابندیوں میں نرمی کی ہے جس کے بعد غزہ میں عبرانی...
ایڈیٹر کی پسند
حماس کے سینئر رہ نما خالد مشعل بھی کرونا وائرس کی لپیٹ میں آ گئے حماس کے سینئر رہ نما خالد مشعل بھی کرونا وائرس کی لپیٹ میں آ گئے
فلسطینی تنظیم حماس نے آج منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک تنظیم کے سربراہ خالد مشعل کرونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔ اس سے...
مشرق وسطی
برطانیہ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم ’حماس‘ پر مکمل پابندی عاید کر دی برطانیہ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم ’حماس‘ پر مکمل پابندی عاید کر دی
لندن حکومت کا اقدام اسرائیلی بلیک میل کی پالیسی کا تسلسل ہے: حماس کا ردعمل
بين الاقوامى
 جنگ بندی اور قیدیوں کے معاملات پر بات چیت کے لیے حماس وفد آج قاہرہ جائے گا جنگ بندی اور قیدیوں کے معاملات پر بات چیت کے لیے حماس وفد آج قاہرہ جائے گا
فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی حکمران ’حماس‘ کا ایک وفد اتوار کو غزہ سے قاہرہ روانہ ہو گا تاکہ مصری...
مشرق وسطی
فلسطینی گروپ قیدیوں کے ساتھ یک جہتی کے لیے آج ’یومِ غضب‘ منا رہے ہیں فلسطینی گروپ قیدیوں کے ساتھ یک جہتی کے لیے آج ’یومِ غضب‘ منا رہے ہیں
فلسطینی شہروں میں آج جمعے کے روز اسرائیل کے خلاف ’یومِ غضب‘ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کی کال فلسطینی گروپوں کی جانب سے دی...
بين الاقوامى
مصر نے غزہ میں کشیدگی  پر رفح کراسنگ بند کر دی مصر نے غزہ میں کشیدگی پر رفح کراسنگ بند کر دی
مصری حکومت نے غزہ کی کشیدہ صورتحال کے سبب سرحدی راہداری رفح کراسنگ کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی...
مشرق وسطی
اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے ساحلوں کے نزدیک شکار کے علاقے میں توسیع کر دی اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے ساحلوں کے نزدیک شکار کے علاقے میں توسیع کر دی
اسرائیل نے آج جمعے کی صبح سے غزہ کی پٹی کے ساحلوں کے مقابل شکار کے لیے اجازت یافتہ علاقے میں توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی...
بين الاقوامى