جنوبی غزہ سے زیادہ تر زمینی فوج  کو واپس بلا لیا ہے : اسرائیلی فوجی ترجمان جنوبی غزہ سے زیادہ تر زمینی فوج کو واپس بلا لیا ہے : اسرائیلی فوجی ترجمان
اسرائیلی فوجی ترجمان نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے علاقے میں تعینات اسرائیل کی زمینی فوج کی بہت بڑی تعداد کو واپس...
مشرق وسطی
چھ مہینوں سے جاری غزہ کے خلاف اسرائیلی جنگ؛ تباہی وبربادی کی داستان خُوں چَکاں چھ مہینوں سے جاری غزہ کے خلاف اسرائیلی جنگ؛ تباہی وبربادی کی داستان خُوں چَکاں
گذشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل کی یہودی بستیوں اور فوجی اڈوں پر حماس کے حملے کے بعد غزہ کی پٹی میں شروع ہونے والی اسرائیلی جنگ کے...
مشرق وسطی
اسرائیل ۔ حماس  کے مابین 'خوفناک' جنگ 'ختم' ہو جانی چاہیے': رشی سونک اسرائیل ۔ حماس  کے مابین 'خوفناک' جنگ 'ختم' ہو جانی چاہیے': رشی سونک
برطانوی وزیرِ اعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان "خوفناک" جنگ "ختم ہونی چاہیے"۔ایک بیان میں رشی سونک کا کہنا...
بين الاقوامى
جرمنی پر جنگ میں اسرائیل کی مدد کا الزام، یو این کی اعلیٰ عدالت مقدمے کی سماعت کرے گی جرمنی پر جنگ میں اسرائیل کی مدد کا الزام، یو این کی اعلیٰ عدالت مقدمے کی سماعت کرے گی
پیر کو اقوامِ متحدہ کی اعلیٰ عدالت میں اس مقدمے کی ابتدائی سماعت شروع ہو رہی ہے جس میں اسرائیل کو جرمنی کی طرف سے فوجی اور دیگر...
بين الاقوامى
غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال انسانی قبروں کا مرکز بن کر رہ گیا : عالمی ادارہ صحت غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال انسانی قبروں کا مرکز بن کر رہ گیا : عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال 'الشفاء' پر اسرائیلی فوج کے دوسرے بڑے اور طویل تر حملے کے بعد کہا ہے کہ الشفاء ہسپتال...
مشرق وسطی
اسرائیلی حملے میں ہلاک حماس رہ نما اکرم سلامہ کون ہیں؟ اسرائیلی حملے میں ہلاک حماس رہ نما اکرم سلامہ کون ہیں؟
اسرائیلی فوج اور داخلی سلامتی کے ادارے ’شین بیت‘ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ بدھ کو جنوبی غزہ کی پٹی پر ایک فضائی حملے کے نتیجے میں...
مشرق وسطی
غزہ کے بچے جن کے سکول بھی تباہ ہوچکے ہیں،انہیں زخموں کامرہم ملنے میں لمبا عرصہ لگےگا غزہ کے بچے جن کے سکول بھی تباہ ہوچکے ہیں،انہیں زخموں کامرہم ملنے میں لمبا عرصہ لگےگا
غزہ میں 80 فیصد سکول تباہ ہو چکے ہیں۔ جبکہ یونیسیف کے ماہرین 12 لاکھ بچوں کی زخمی اور تباہ شدہ نفسیاتی حالت کے بارے میں زیادہ فکر...
مشرق وسطی
سپین کی 'اوپن آرمز' کا غزہ میں فلسطینیوں کے لیے خوراک آپریشن معطل سپین کی 'اوپن آرمز' کا غزہ میں فلسطینیوں کے لیے خوراک آپریشن معطل
سپین کی این جی او 'اوپن آرمز' نے اپنا جہاز فراہم کرنے کی سہولت معطل کر دی ہے۔ قبرص کی بندرگاہ کے راستے غزہ کے لیے پہنچائے جانے...
مشرق وسطی
مصر: غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے کوئی نئی تجویز سامنے نہیں آئی : حماس مصر: غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے کوئی نئی تجویز سامنے نہیں آئی : حماس
فلسطینی تحریک حماس کے ایک سینئیر رہنما نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ مصر کی طرف سے غزہ جنگ کے خاتمے لیے دی گئی تجویز میں کوئی بھی نئی...
مشرق وسطی
امدادی کارکنان کی اموات کے بارے میں اسرائیلی وضاحت اتنی اچھی نہیں:آسٹریلیوی وزیرِاعظم امدادی کارکنان کی اموات کے بارے میں اسرائیلی وضاحت اتنی اچھی نہیں:آسٹریلیوی وزیرِاعظم
آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانی نے جمعرات کو کہا کہ غزہ میں سات امدادی کارکنان بشمول آسٹریلوی خاتون زومی فرینکوم کی اسرائیلی...
بين الاقوامى
اسرائیل کو برطانوی اسلحہ کی فروخت کے خلاف مہم ، وزیراعظم رشی سونک پر دباؤ بڑھ گیا اسرائیل کو برطانوی اسلحہ کی فروخت کے خلاف مہم ، وزیراعظم رشی سونک پر دباؤ بڑھ گیا
اسرائیل کی طرف سے سات امدادی کارکنوں پر غزہ میں بمباری کرنے کے واقعے کے بعد برطانیہ میں ایک بار پھر یہ مطالبہ شدت پکڑ گیا ہے کہ...
مشرق وسطی
اقوام متحدہ : اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کی قرارداد پر انسانی حقوق کمیشن میں غور اقوام متحدہ : اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کی قرارداد پر انسانی حقوق کمیشن میں غور
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے اسرائیل کو اسلحے کی ترسیل پر پابندی سے متعلق مسودے پر غور شروع کر دیا ہے۔ مسودے میں اسلحہ...
مشرق وسطی
جنگ بندی کے لیے اسرائیلی فوج کے جامع انخلا کے موقف پر قائم ہیں : اسماعیل ھنیہ جنگ بندی کے لیے اسرائیلی فوج کے جامع انخلا کے موقف پر قائم ہیں : اسماعیل ھنیہ
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی کے لیے اپنے موقف پر پوری طرح قائم ہے۔ اسرائیلی فوج کے...
مشرق وسطی
"اسرائیلی فوج نے سات امدادی کارکنوں کو منظم طریقے سے بمباری کا ہدف بنایا "
امریکی ادارے ' ورلڈ سینٹرل کچن' کے بانی اور سربراہ جوز اینڈریس نے بڑے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں اسرائیلی فوج کو اپنی ٹیم کے سات...
مشرق وسطی
قبرص سے غزہ بھجوائی گئی امداد سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بعدواپس قبرص بھیج دی گئی قبرص سے غزہ بھجوائی گئی امداد سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بعدواپس قبرص بھیج دی گئی
ایک سمندری قافلے کے ذریعے اس غیر تقسیم شدہ امدادی سامان کو غزہ سے واپس بدھ کے روز واپس قبرص روانہ کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکی...
مشرق وسطی
فلسطینی ریاست کا قیام اقوام متحدہ کے ذریعے نہیں کیا جانا چاہیے : امریکہ فلسطینی ریاست کا قیام اقوام متحدہ کے ذریعے نہیں کیا جانا چاہیے : امریکہ
امریکہ نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کی تازہ کوشش کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست...
بين الاقوامى
سات رضاکاروں کی بمباری سے ہلاکت کی تحقیقات کرائی جائیں: کینیڈا  سات رضاکاروں کی بمباری سے ہلاکت کی تحقیقات کرائی جائیں: کینیڈا
اسرائیل بین لاقوامی قانون کا احترام کرے
بين الاقوامى