ترکی کی گلیوں میں بے گھر شامی ملبے تلے دبے پیاروں کی قسمت جاننے کے منتظر
ترکوں کی طرح سیکڑوں شامی خاندان اپنے بچوں کی قسمت جاننے کے لیے ترکی کے متعدد شہروں ...
عالمی خوراک پروگرام کی شامی پناہ گزینوں کے لیے امداددینے پرکے ایس ریلیف کی تعریف
اقوام متحدہ کے تحت عالمی خوراک پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اردن میں خیمہ بستیوں میں ...
ایردوآن حکومت پریورپی یونین کی رُکنیت کے لیے ترکی کی مہم کو سخت نقصان پہنچانے کا الزام
یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ ایردوآن حکومت ترکی کی قومی معیشت کو نقصان پہنچا رہی ...
لبنان : مقامی باشندوں سے کشیدگی کے بعد شامی مہاجرین کا کیمپ سے زبردستی انخلا
لبنان کے مشرق میں واقع شامی مہاجرین کے ایک کیمپ کو حکام نے لڑائی کے بعد ...
ترکی سے قریباً تین لاکھ شامی مہاجرین کی وطن واپسی
ترکی سے قریباً تین لاکھ شامی مہاجرین اپنے آبائی وطن کو لوٹ گئے ہیں۔ترک وزیر ...
’’یمن کی تمام بندر گاہیں انسانی امداد ، تجارتی اشیاء اور ایندھن کی آمد کے لیے کھلی ہیں!‘‘
سعودی عرب کی بین الاقوامی انسانی امدادی سرگرمیوں کے نگران ڈاکٹر عبداللہ بن ...
سعودی عرب :شامی مہاجرین سے متعلق جھوٹے الزامات کی مذمت
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسجد الحرام میں کرین کے حادثے میں ...
شامی مہاجرین کو اسرائیل میں پناہ دینے کا مطالبہ مسترد
اسرائیل بہت چھوٹا ملک ہے،شامی مہاجرین کو پناہ نہیں دے سکتا: نیتن یاہو
ترک نوبیاہتا جوڑے کا چار ہزار شامی مہاجرین کے لیے کھانا
جوڑے نے ولیمے کا اہتمام کرنے کے بجائے شامی مہاجرین کے لیے رقم خیرات کردی
شامی مہاجرین کی تعداد 40 لاکھ سے متجاوز:اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق شام میں سنہ 2011ء کے وسط سے جاری ...
ترکی میں مقیم 15 لاکھ شامیوں کو شناختی کارڈز کا اجراء
ترکی نے پناہ گزین کیمپوں اور شہروں میں مقیم قریباً پندرہ لاکھ شامی مہاجرین کو ...
اردن: شامی بچیوں کی شادیوں کی شرح میں دُگنا اضافہ
اردن میں مقیم شامی مہاجر بچیوں کی اوائل عمری میں شادیوں کی شرح میں دگنا اضافہ ہو ...
امریکا:شامی مہاجرین کے لیے مزید 29 کروڑ ڈالرز کی امداد
امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے شامی مہاجرین کے لیے مزید انتیس کروڑ ڈالرز کی امداد ...
اقوام متحدہ کا شام میں قحط سالی کا انتباہ
بارشیں نہ ہوئیں تو لاکھوں شامیوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہوجائیں گے
لبنان میں مقیم شامی مہاجر بچوں کو قحط کے خطرے کا سامنا
لبنان میں مہاجرکیمپوں میں مقیم قریباً دو ہزار بچوں کو اس وقت خوراک کی شدید قلت کا ...
شامی بحران کے تصفیے کے لیے''بنیادی اصولوں'' کا اعلان
حزب اختلاف نے بحران کے حل اور عبوری حکومت کے قیام کے لیے''ویژن'' پیش کردیا
حمص میں امداد پہنچانے کے لیے سمجھوتا طے پاگیا:روس
روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف نئی قرارداد کی مخالفت کردی
''بشارالاسد بھوک کو جنگی حربے کے طور پر استعمال کررہے ہیں''
عالمی برادری بے گھر شامیوں تک امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی پر اتفاق کرے:ایمنسٹی