پاکستان: عالمی برادری مسجد اقصیٰ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے
پاکستان کے دفتر خارجہ نے جمعہ کے روز عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ ...
رمضان کے دوران مسجد اقصیٰ میں نماز پر پابندیاں لگانے پر غور کر رہے: یاھو حکومت
اسرائیل میں انتہائی دائیں بازو کے سکیورٹی وزیر بن گویر کے بیان کے بعد اسرائیلی ...
یہودی تہوار ’’عید العریش‘‘ کے تیسرے روز ہزار آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کو بھی مسلمانوں کے لیے بند کردیا ...
یہودی تہوار پر آباد کار مسجد اقصی کے باہر جمع، آج اور کل بڑا دھاوا بولنے کی تیاری
یہودی تہوار ’’عید العرش‘‘ کے موقع پر یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے قبلہ اول ...
اسرائیلی پولیس کا پھر مسجد اقصی پر دھاوا، حالات کشیدہ
سخت کشیدہ حالات میں بھی یہودی تہوار منانے کے لیے زبردستی یہودیوں کو مسجد میں لایا ...
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی میں 40 سال سے کم عمر افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی
"العربية" کے نامہ نگار نے جمعرات نماز فجر کے وقت القدس کے قدیمی شہر کی حدود میں ...
اردن، مصر، فلسطین کا اسرائیل سے امن بات چیت بحال کرنے پر زور
تنازع فلسطین حل کیے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں
فلسطینی یومِ غضب کے اعلان کے بعد بیت المقدس میں کشیدگی کا راج
مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی یومِ غضب کے اعلان کے بعد شہر میں اور پورے مغربی ...
اسرائیل، الاقصی کشیدگی کی آڑ میں القدس کی شناخت تبدیل کر سکتا ہے‘‘
مصر کی تاریخی جامعہ الازھر کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نماز پر پابندی کی شدید مذمت
مسجد اقصیٰ میں دھماکے کا منصوبہ، امریکی کیخلاف فرد جرم
امریکی بحریہ کے سابق اہلکار ملزم سے بارود برآمد، اسرائیلی وزارت انصاف
جان کیری عمان کے دورے پر، مقبوضہ یروشلم اہم موضوع
جمعہ کو امارات میں عالمی سلامتی سے متعلق کانفرنس میں شریک ہوں گے
سعودی کابینہ: الاحساء میں شہریوں کا قتل ظالمانہ عمل ہے
اسرائیلی فوج کی مسجد اقصی پر چڑھائی کی بھی مذمت کی
مقبوضہ فلسطین میں حالات کشیدہ، اسرائیلی پولیس ہائی الرٹ
دفاع قبلہ اول میں سرگرم گروپ غیر قانونی قرار دینے کی کوشش
نیتن یاھو کی مسجدا قصیٰ کو نقصان نہ پہنچانے کی یقین دہانی
بیت المقدس میں تشدد ناقابل برداشت ہے: اردن کا دو ٹوک موقف
اسرائیلی فوج نے مسلمانوں کو مسجد اقصی میں ادائیگی نماز سے روک دیا
سکیورٹی فورسز نے نماز فجر سے یہودی مسجد میں داخل کر دیے
مسجد اقصی: اسرائیلی پولیس کی فلسطینی مظاہرین پر چڑھائی
مسلمان یہودیوں کی مسجد اقصی آمد پر احتجاج کر رہے تھے
عبرانی سال نو منانے یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل ہو گئے
قبلہ اول کے گرد و نواح میں فلسطینیوں اور یہودیوں میں تصادم
پوپ کا معراج کے مقام آغاز قبۃ الصخرة کا دورہ
قبۃ الصخرة پہنچ کر احتراما جوتے اتار دیے، مفتی اعظم سے ملاقات
مسجد اقصی: اسرائیلی پولیس کا مسلمانوں پر گرینیڈز سے حملہ
اسرائیلی پارلیمنٹ میں آج مسجد اقصی کو یہودیانے کی بحث متوقع
قبلہ اول کی تقسیم اور یہودیانے کی کوششوں پر سعودی وارننگ
اسرائیلی فوج کی خلاف ورزیاں رکوانے کے لئے کابینہ کی اپیل