شمالی وزیرستان:پاک فوج کی بمباری ، 18 جنگجو ہلاک
میرعلی میں جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر طیاروں اور توپ خانے سے گولہ باری
ضربِ عضب : میران شاہ کا 80 فی صد علاقہ کلئیر
پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں مزید 11 جنگجو ہلاک ،3 ٹھکانے تباہ
آپریشن ''ضربِ عضب'' میں مزید 23 جنگجو ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقوں میران شاہ اور غلام خان سے سول آبادی کا انخلاء