بچے،گھنے بال
کیا آپ کے بچوں کے بال بھی اتنے گھنے ہیں ؟
ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ کوئی بچہ گھنے بالوں کے ساتھ پیدا ہو۔ یہ ایک قدرتی امر ہے کہ بچے کی پیدائش پر اس کے بال بہت ہلکے ہوتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ بالوں کے گھنے پن میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔
اس سلسلے میںWoman’s World (خواتین کی دنیا) نامی ویب سائٹ نے کچھ بچوں کی انتہائی دلچسپ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو گھنے بالوں کے ساتھ پیدا ہوئے۔ ان تصاویر میں ہر بچے کا چہرہ مزے دار تاثرات کا حامل ہے
یقینا یہ ایسی تصاویر ہیں جن آپ نے نہ دیکھا تو پھر آپ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔
اسی بارے میں
-
ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے یہودی بچے کے نانا بن گئے ! -
لبنان میں شامی بچے خریدنے والے امریکی صحافی کی کہانی ! -
رونالڈو سے ملاقات، فلسطینی بچے کا خواب پورا ہونے کے قریب -
بطن میں بچے کی خرید وفروخت شرعا حرام ہے: الازھر -
"میرے بچے قرآن نہیں پڑھتے، انہیں مار ڈالو" -
مصری عدلیہ کا کمال، ساڑھے تین سالہ بچے کوعمرقید کی سزا