کوریا

بیلسٹک میزائل کا "کامیاب" تجربہ کیا ہے : شمالی کوریا کی تصدیق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

شمالی کوریا نے پیر کے روز تصدیق کی ہے کہ اس نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا "کامیاب" تجربہ کیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت پیونگ یانگ سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کیہ یہ میزائل فوجی کارروائیوں میں استعمال کے لیے تیار ہے۔ یہ بات شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بھی بتائی ہے۔

ایجنسی کے کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے میزائل تجربے کی خود نگرانی کی۔

علاوہ ازیں انہوں نے اس ہتھیار کے نظام کی تعیناتی کی منظوری بھی دے دی ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں