A Palestinian woman inspects the damage, after Israeli forces withdrew from Shejaiya neighborhood, following a ground operation, amid the Israel-Hamas conflict, in the eastern part of Gaza City, July 10, 2024. REUTERS/Dawoud Abu Alkas TPX IMAGES OF THE DAY

غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 38,919 ہو گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز بتایا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں کم از کم 38,919 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 48 گھنٹوں میں 71 ہلاکتیں ہوئیں۔ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 89,622 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں