ایران کے شہر بندر عباس کے مغرب میں 4.1 شدت کا زلزلہ
امریکی جیولوجیکل سروے نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ ایران میں بندر عباس شہر کے مغرب میں 4.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے، تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
واضح رہے کہ ایران ایک ہفتے سے امریکہ اور اسرائیل کی شدید بم باری کی زد میں ہے۔