بشریٰ اعجاز

بشریٰ اعجاز

کالم نگار روزنامہ نئی بات

سدھیندراکلکرنی کا چہرہ یا بھارت کا چہرہ؟

مجھے دلّی دیکھنی تھی! داستانی و افسانوی دلی، جو تاریخ کے مختلف ادوار میں لٹتی اور آباد ہوتی رہی! دلی کے پرگتی میدان میں اُس شام اردو زبان و ادب سے وابستہ جتنے خواتین و حضرات جمع تھے، ان سب کو بھی دلی......

کوئٹہ آرچڈ ہاؤس کی ایک شام!

پچھلے چند برسوں میں جو کچھ اس ملک پر گزری، اور اس ملک کے رہنے والوں پر! اس کے بعد حقائق کی جو تصویر ہمیں دکھائی جا رہی تھی اس کے مطابق اب ہمیں یہ باور کرا دیا گیا تھا کہ نہ تو کراچی کے حالات بدل سکتے......

بھارتی گاؤں اور دو دھنیال!

دل میں باقاعدہ اس حسن کا شور مچ چکا تھا۔ میں نے شاید سفرنامۂ بھارت ’’آنکھیں دیکھتی رہتی ہیں‘‘ میں کہیں لکھا تھا کہ ’’ میرے اندر کوئی ایسی خرابی ہے، میں حسن کی......

ایگزیکٹ، بول، ایان علی اور ہم!

پتہ نہیں اس ملک کے حقیقی مسائل کیا ہیں؟ جس ملک میں سکینڈل بکتے ہوں، گرما گرم کیکوں کی طرح، اور ماڈل ایان کی اسیری، جادوئی داستانوں کی طرح میڈیا پر پیش کی جاتی ہو اور مذکورہ ماڈل، جسے اس سے قبل صرف......

کھٹمنڈو میں پاکستان کی پیدائش!

کھٹمنڈو میں پاکستان کی پیدائش کی خبر سنی تو ، یاد آیا ، ایک پاکستان 47ء میں بھی پیدا ہوا تھا۔ سچ مچ کاپاکستان! جس کے لئے مسلمانوں نے سر بھی کٹوائے، اور گھربار بھی لٹوائے، عزتوں اور جان و مال کی......

کہیں پی پی کی برسی تو نہیں؟؟؟

بھٹو کی 35 ویں برسی کل گزر گئی۔ کیا اس برسی پر یہ کہنا درست نہیں کہ کرشماتی بھٹو کی اس برسی پر سندھ میں مرحوم بھٹو کی پارٹی بھی لاوارث دکھائی دیتی ہے اور بھٹوز کی سیاست بھی حالانکہ بھٹو خاندان کے بارے......

سانحہ یوحنا آباد!

عمران ٹیلر، روبینہ اور سیما تینوں کرسچین ہیں۔ میرے گھر میں برسوں سے کام کر رہے ہیں۔ محنتی اور دیانتدار اتنے کہ ان پر گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہوں، واپسی میں گھر کے فرد کی طرح انہیں گھر کا خیال رکھتے ہوئے......

جوڑ توڑ۔۔۔؟

ہم پھنس چکے ہیں۔ بری طرح پھنس چکے ہیں۔ اس جال کے اندر جسے واران ٹیرر کہا جاتا ہے۔سچ کہیں ،گیارہ سال قبل جب یہ نحوست اس ملک میں داخل نہ ہوتی تھی کیا یہ ملک اتنا کٹا بھٹا بے بس اور بے حال تھا؟ کیا اس......