پہلی دفعہ اسے ملا تو میں ایک نامعلوم احساس جرم میں مبتلا ہو گیا۔ اسکی دکھ بھری کہانی اور اس کے لہجے کے درد نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ میں بھی اس کے مجرموں میں سے ایک ہوں۔ یہ احساس جرم مجھے اس......
کیا ہم امن کے مستحق ہیں؟2009میں امریکہ کے صدر اوباما کو امن کا نوبل انعام دیا گیا تو مائی ریڈ میگوائر نے سب سے پہلے اس اعلان پر تنقید کی۔ میگوائر کی تنقید کو مغربی میڈیا میں بڑی اہمیت دی گئی کیونکہ اس خاتون کو 1976ء......
اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوئے؟حکومت پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں بہت سی مشکلات ہیں لیکن ان مشکلات کے باوجود اتوار کی صبح اس خاکسار کو ایک اچھی خبر ملی۔ خبر یہ تھی کہ آٹھ فروری کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ پشاور سے میران شاہ......
کشمیر کے نام پر منافقتآپ بے شک برا منائیں لیکن سچ یہ ہے کہ پانچ فروری کو کشمیر کے نام پر گھروں میں بیٹھ کر چھٹی منانا صرف اور صرف منافقت ہے۔ چند شہروں میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کچھ چھوٹے بڑے جلسے جلوسوں کا......
کیا عمران خان مشکل میں پھنس گئے؟پاکستانی طالبان کی قیادت نے عمران خان کو مشکل میں نہیں ڈالا بلکہ اپنے آپ کو مشکل میں ڈالا ہے۔ طالبان کی طرف سے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لئے کمیٹی میں عمران خان کا نام شامل کرنا واقعی ایک دھماکہ ہے۔......
سیاسی قیادت اور فوج ساتھ ساتھآسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے اور ہلکی ہلکی بارش بھی ہو رہی تھی لیکن چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو بنوں پہنچنا تھا ۔ وہ ہیلی کاپٹر میں بنوں پہنچے۔ انہوں نے خودکش حملے میں زخمی ہونے والے جوانوں......
غدار صحافیآج کل صحافیوں کو چاروں طرف سے حملوں کا سامنا ہے۔ ایک طرف مذہبی انتہا پسند صحافیوں کو کفار کا ساتھی قرار دیکر دھمکیاں دے رہے ہیں اور بے گناہ میڈیا ورکرز کو قتل کر کے اپنی بہادری کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں،......
جنرل راحیل شریف کا نیا عزمبہت عرصے بعد بلوچستان سے کچھ اچھی خبریں آنےلگی ہیں ۔ یہ خبریں فی الحال بریکنگ نیوز بن کر ٹی وی چینلز پر نظر نہیں آ رہیں لیکن بلوچستان کے حالات کی اندرونی خبریں رکھنے والے یہ امید کرنے لگے ہیں کہ آنے......