انیس اور بیس نومبر کو نئی دہلی میں جناح انسٹی ٹیوٹ اور سینٹر فار ڈائیلاگ ایند ری کنسلیشن(CDR) کے زیراہتمام ہونیوالے اس دو روزہ ڈائیلاگ میں افغانستان کے حالات اور دونوں ممالک کے میڈیا کے موضوعات پر اس......
پاک چائنا اکنامک کاریڈور۔ ایک قابل عمل فارمولااحمق ہیں وہ لوگ جو چین پاکستان اکنامک کاریڈور کو محض ایک بڑا پروجیکٹ قرار دے رہے ہیں۔ یہ محض ایک پروجیکٹ نہیں بلکہ خطے کے لئے گیم چینجر ہے۔ یہ پاکستان کی سماج، سیاست اور بالخصوص معیشت میں مثبت انقلاب......
بھارت میں چند روزان دنوں ٹریک ون کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں توبھارت کے ساتھ ٹریک ٹو کے مذاکرات سے خاک کوئی نتیجہ نکلے گا۔ اس حوالے سے کسی غلط فہمی کا شکار ہر گز نہیں تھا لیکن پاکستان کے جناح انسٹی ٹیوٹ اور بھارت کے......
پاگلستانہفتہ رفتہ میں لندن میں ہی تھا کہ ملالہ یوسفزئی سے متعلق ڈاکومینٹری (He named me Malala) برطانیہ میں ریلیز ہوئی۔ آسکر ایوارڈ یافتہ Davis Guggenheimکی اس فلم میں ملالہ یوسفزئی اور ان کے والد ضیاء الدین......
زلزلے کا سبقفاٹا کی حیثیت سے متعلق کالم کا آخری پیراگراف تحریر کررہا تھا کہ شدید زلزلے کے جھٹکوں سے پورا کمرہ ہلنے لگا۔ اللہ نے توفیق دی کہ باہر بھاگنے کی بجائے میں بیمار والدہ کے کمرے کی طرف بھاگا۔ انہیں سہارا......
ماروی میمن کے پیروکار’’جرگہ‘‘ میں جب یہ اصرار کیا جاتا رہا کہ بہ ہر صورت افغان حکومت کو ساتھ رکھ کر ٗکسی بھی قیمت پر افغانستان میں سیاسی مصالحت کی راہ ہموار کرنی چاہئے تو پاکستان میں مخصوص ذہن کے......
عمران خان صاحب سے ایک التجاعمران خان صاحب دنیا کے خوش قسمت ترین انسانوں میں سے ایک ہیں۔ کرکٹ بہت سارے لوگوں نے کھیلی اور کئی کپتان اپنے اپنے ملک کو ورلڈ کپ جتواچکے لیکن عالمی سطح پر جو شہرت اور ملکی سطح پر جو محبت انہیں ملی ٗ......
بے نظیر بھٹو قتل اور جنرل (ر) پرویز مشرفجنرل (ر) پرویز مشرف کے سیاسی اور آئینی جرائم کی فہرست بہت طویل ہے۔ آئین کو پہلے توڑا۔ پھراس کا حلیہ بگاڑا اور عدلیہ کو ہاتھ کی چھڑی بنانے کی کوشش کی۔ اپنے اقتدار کو مقدم اور قومی مفاد کو موخر رکھا۔ وہ......