مبنی برانصاف بات یہی ہے کہ پنجاب اور سندھ کی حکومتوں سے بلوچستان اور پختونخوا کی حکومتیں زیادہ جمہوریت پسند ثابت ہوئی ہیں۔ بلوچستان کی اس حوالے سے سرفہرست قرار پائی کہ اس کی حکومت......
آخر کوئی شرم ہوتی ہے…الحمدللہ ۔ ثم الحمد للہ ۔ سازش ناکام ہوئی اور جمہوریت جیت گئی۔ شریفانہ آمریت کو شکست جبکہ قومی مشاورت کوکامیابی نصیب ہوئی۔ سازشی وزراء ہار گئے اورقوم جیت گئی۔ جھوٹے، جھوٹے نکل آئے اور سچ کو سچ کہا......
افغانستان اور پاکستان۔ سب اچھا نہیںافغانستان اور پاکستان کے تعاون کا نیا باب افغانستان اور پاکستان میں گزشتہ انتخابات سے قبل کھل گیا تھا۔ تینوں فریقوں (امریکہ، پاکستان اور افغانستان) کو اپنے اپنے حصے کی مار پڑگئی تھی اور تینوں نے ایک......
پاک چین راہداری منصوبہ اور احسن اقبالاپنا تو خیال یہ تھا کہ میاں نوازشریف کے ساتھیوں کی صف میں جو شخص ان کے دشمن بنانے اور بڑھانے میں نمبرون ہونے کا اعزاز حاصل کریں گے وہ محترم عرفان صدیقی صاحب ہوں گے لیکن اب دکھائی دیتا ہے کہ ایک حوالے......
ہندوستان کا ایجنٹ کون؟چین اور پاکستان میں اس حوالے سے بڑی مشابہت ہے۔ مغربی اور وسطی چین سندھ اور پنجاب کی طرح زیادہ آبادی والے اور نسبتاً خوشحال علاقے ہیں جبکہ مغربی چین پہاڑوںاور صحرائوں پر مشتمل ہمارے بلوچستان ، پختونخوا......
را اور پاکستانی خفیہ ادارے۔ ایک جائزہامریکہ کا تزویراتی اتحادی (Strategic Partner) اور خطے کی بڑی اقتصادی طاقت ہونے کے ناطے ہندوستان آس لگائے بیٹھا تھا کہ 2014ء کے بعد امریکہ افغانستان میں اسے اپنا جانشین بنادے گا۔ اس مقصد کے لئے اس نے......
جنرل کیانی کا معاملہپاکستانی قوم کا اخلاقی زوال ملاحظہ کرناہو تو جنرل اشفاق پرویز کیانی کے ساتھ ہمارے سلوک کو دیکھ لیجئے۔ جب وہ ڈی جی آئی ایس آئی اور پھر آرمی چیف تھے تو کسی کو ان میں کوئی خامی نظر نہیں آئی۔ حسب روایت......
نئے انتخابات اور نئے رولز آف گیمآمریت جنرل ایو ب کی ہو، جنرل یحییٰ کی،جنرل ضیاء کی یا جنرل پرویز مشرف کی، ملک کے لئے تباہ کن ثابت ہوئی ہے اور یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ یہ ملک ایک نئے مارشل لاء کا متحمل......